دبئی میں شیڈول اس ہائی والٹیج میچ میں روایتی حریف ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے۔ میچ کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا۔
گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان یہ تیسرا میچ ہے۔ اس سے قبل پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ بھارت نے بنگلا دیش کو چھ وکٹوں سے زیر کیا تھا۔
ہفتے کے روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی۔
دوسری جانب قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں اسپنرز کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ چاہے دبئی ہو یا پاکستان، ہمارے کھلاڑیوں کا مورال ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کل کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، اور ہمارے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باولرز موجود ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔