اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی دو روزہ بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔
یوسف رضا گیلانی صدر مملکت کی وطن واپسی تک ان کی تمام ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
یوسف رضا گیلانی صدر مملکت کی وطن واپسی تک ان کی تمام ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔