نیویارک۔ اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں تشویشناک تشدد کے خاتمے کی اپیل کی ہے اور حکومت کو غیر متشدد مظاہرین کو نشانہ بنانا بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ولکر ترک نے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
ان کا یہ بیان ڈھاکہ میںبڑ ے پیمانے پر مارچ اور سینکڑوں کی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد بیان سامنے آیا ہے
انہوں نے سیاسی رہنماو¿ں سے زندگی کے حق کے تحفظ اور پرامن اجتماع اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے
انہوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملات میں جوابدہی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔