اسلا م آبا د۔سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی، راجہ بشارت نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ذاتی تشہیر کی،عدالت نے 22ستمبر 2022 کو سرکاری پیسہ سے تشہیر پر پابندی لگائی تھی ،مریم نواز کی ذاتی تشہیر عدالتی فیصلہ کی خلاف ورزی ہے،مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کا آغاز کیا جائے اور مریم نواز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا جائے۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version