Author: Savaid Bhatti

بھارتی جارحیت کے پس منظر میں پاکستان کے دفاعی شراکت دار چین کی جانب سے ایک اہم علامتی پیغام سامنے آیا ہے۔چین کے شہر چینگڈو میں واقع “چینگ فی ایوی ایشن ایجوکیشن تھیم پارک” ان دنوں دفاعی شوقین افراد اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ پارک میں چین کے جدید جنگی طیاروں کے ماڈلز نمائش کے لیے موجود ہیں جن میں J-20، J-10C اور پاکستان اور چین کے مشترکہ منصوبے کا شاہکار JF-17 تھنڈر بھی شامل ہے۔ یہ طیارے نہ صرف سیلفی لینے والوں کے لیے پرکشش مقام بن گئے ہیں بلکہ دفاعی صلاحیتوں کی نمائندگی بھی…

Read More

سفارتی محاذ پر بھارت کی شکست، پاکستان کی قیادت کا عالمی اعتراف بھارت کی جنگی سوچ کو ایک بار پھر عالمی سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کو جہاں دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے، وہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مسلسل تیسری مرتبہ پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں، جو فاکس نیوز پر نشر ہوا، صدر ٹرمپ نے واضح طور پر پاکستان کی تعریف کی اور اسے خطے میں استحکام کا ضامن قرار دیا۔ صدر…

Read More

پنجاب حکومت کی جانب سے معاشی خودمختاری اور روزگار کی فراہمی کے لیے شروع کیے گئے چیف منسٹر آسان کاروبار فنانس اور کارڈ اسکیم نے صرف 90 دنوں میں حیران کن نتائج دیے ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں میں تاریخی اضافہ پنجاب میں پہلی مرتبہ صرف 3 ماہ کے دوران 57,913 نئے کاروباروں کا آغاز ہوا، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس دوران مجموعی طور پر 1 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد کو 61 ارب روپے کے قرضے جاری کیے گئے تاکہ وہ اپنے چھوٹے کاروبار شروع کر سکیں یا موجودہ کاروبار کو وسعت دے سکیں۔ خواتین کی نمایاں شمولیت کاروبار…

Read More

خلیجی ریاستوں، خاص طور پر متحدہ عرب امارات میں خوش آمدید کہنے کے کچھ روایتی انداز ایسے ہیں جو نہ صرف دیدہ زیب ہوتے ہیں بلکہ گہری ثقافتی جڑوں سے جڑے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں، گلف نیوز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ نے انوکھے مگر مقبول استقبال کے طریقے، یعنی اماراتی لڑکیوں کے بال جھٹکنے کے انداز کو اجاگر کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہو رہا ہے۔ ٹرمپ کا ابوظہبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ؛ تصاویر وائرل روایت یا فیشن؟ تقریبات، قومی تہواروں اور خصوصی مواقع پر جب اماراتی لڑکیاں، خاص طور…

Read More

اسلام آباد – ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جب کہ مہنگائی کی سالانہ شرح بھی منفی سے مثبت ہو کر 1.29 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق: گزشتہ ہفتے کے دوران 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ مہنگی ہونے والی اشیاء: زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 69 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت…

Read More

اسلام آباد : وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے 65 ہزار پاکستانی حاجیوں کو حج کی اجازت دینے کے حوالے سے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ سردار یوسف نے بتایا کہ پاکستان کو اس سال مجموعی طور پر 1 لاکھ 89 ہزار حاجیوں کا کوٹہ دیا گیا تھا، جس میں سے 50 فیصد سرکاری اور 50 فیصد پرائیویٹ کوٹہ رکھا گیا۔ حج کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 فروری مقرر تھی۔ وزیر مذہبی امور نے وضاحت کی کہ جن کمپنیوں…

Read More

اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں جاری کھاتہ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر اور10 ماہ میں ایک ارب 88 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ گزشتہ مالی سال جولائی سے اپریل 2024 تک کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 33کروڑ ڈالر خسارے میں تھا۔ نیشنل ٹیرف پالیسی،اضافی کسٹمز ڈیوٹی کواگلے 4 سے 5سال میں مکمل ختم کرنے کی ہدایت رواں مالی سال 10ماہ میں جولائی سے اپریل تک ملکی برآمدات 27 ارب 27 کروڑ ڈالر رہیں۔ درآمدی حجم 48 ارب 61کروڑ ڈالر رہا،ترسیلات زر کی مالیت 31 ارب 21کروڑ ڈالر رہی۔

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعظم نے درآمدی محصولات (ٹیرِف) میں بتدریج مگر نمایاں کمی کی منظوری دے دی۔اس اقدام کو معاشی بہتری کے حصول کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے جو کہ برآمدات پر مبنی ترقی کو ممکن بنائے گا۔ اس فیصلے سے نہ صرف بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ مہنگائی کی شرح کو بھی قابو میں رکھا جا سکے گا۔ بین الاقوامی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ حکومت عوام…

Read More

بھارت کی جنگ میں ناکامی پر سوال اٹھنے لگے۔ مودی نے کیا کھچڑی پکائی ؟ کون بتائے گا؟؟ بھارت میں انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون تھا؟ دہشتگرد آئے تو گئے کہاں؟ انکے خلاف کیا ایکشن ہوا؟ بھارتی شہری مودی حکومت کو آئینہ دکھانے لگے۔کہا اوٹ پٹانگ بیانات دیکر نفرت کا زہر گھولا گیا۔بھارتی خواتین بھی اپنے سیاستدانوں کے بیانات سے تنگ آگئیں۔کہتی ہیں جب خدا عقل بانٹ رہا تھا تو پتا نہیں سیاستدان کہاں تھے۔ مودی نے پہلگام فالس فلیگ کا ڈراما بِہار الیکشن کیلیے رچایا؛ بھارتی میڈیا کی شہ سرخیاں پاکستانی نوجوان صحافی منیب حامد نے گودی…

Read More

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔ نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔کراچی ،لاہور،پشاور،کوئٹہ،مظفر آباد اور گلگت  میں پاک فوج کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔جوانوں نے نعرہ تکبیر، اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ یوم تشکر پرملک بھرمیں آج افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔دن بھر ریلیاں ہوں گی۔یوم تشکر کی نمایاں تقریب رات کو پاکستان مونومنٹ اسلام آباد پر منعقد ہوگی۔مہمان خصوصی وزیراعظم ہوں گے۔چیئرمین…

Read More