Site icon Bloom Pakistan Urdu

ٹیکس ریفنڈ کی تاخیر،ملت ٹریکٹرز نے پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا

ٹیکس ریفنڈ کی تاخیر،ملت ٹریکٹرز نے پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا

ٹیکس ریفنڈ کی تاخیر،ملت ٹریکٹرز نے پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا

کراچی:مقامی آٹو موٹیو سیکٹر میں ایک اور ناخوشگوار خبر آئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے اپنے پروڈکشن پلانٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے پی ایس ایکس انتظامیہ کو ایک خط ارسال کیا ہے۔

روس کیساتھ تجارت پر پابندیوں سے بچنے کیلئے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہ

جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس ریفنڈ کی تاخیر کی وجہ سے پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ کمپنی مسلسل مالی نقصانات کا شکار ہے۔

اور اس کا کہنا ہے کہ ٹریکٹرز کی تیاری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس کے ساتھ ساتھ استعمال شدہ پرزوں پر بھی 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہے۔

خط میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ حکومت نے ابھی تک ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کیلئے کوئی واضح طریقہ کار نہیں دیا ہے۔

Exit mobile version