Site icon Bloom Pakistan Urdu

برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

برسلز۔ بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اوراحتجاجی مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے کیا
مظاہرے میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور انکے ہمدردوں نے شرکت کی
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا یوم آزادی کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ ہے

بھارت نے کشمیر کے بڑے حصے پر ناجائز قبضہ کررکھا ہے، مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کروائے جائیں، عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوائے

Exit mobile version