Site icon Bloom Pakistan Urdu

ٹیکنالوجی کے استعمال اور ہنر سکھانے کا پروگرام تیار

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کا ٹیکنالوجی کے استعمال اور ہنر سکھانے کا پروگرام تیار کر لیا

وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس/ای-روزگار مراکز کا اعلان کردیا گیا

وزارت آئی ٹی اور تعلیم کے اشتراک سے جدید مراکز سہولیات فراہم کریں گے

نوجوان،کاروباریوں اور فری لانسرز کو محفوظ، آرام دہ اور مفت کام کرنے کی جگہیں فراہم کی جائیں گی

وزارتوں کی نوجوانوں کو پرجوش جدت پسندوں کی متحرک کمیونٹی کا حصہ بننے کی پیشکش کی گئی ہے

نوجوان کے لئے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک،ای روزگار سنٹر کے لئے رجسٹریشن بھی کھول دی گئی

Exit mobile version