Site icon Bloom Pakistan Urdu

مسجد نبوی کے امام7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔ مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

مسجد نبوی کے امام فیصل مسجد میں کل نماز جمعہ پڑھائیں گے

7 روزہ دورہ کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور دیگر رہنماو¿ں سے ملاقاتیں بھی کریں گے

معزز مہمان جید پاکستانی علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

Exit mobile version