Site icon Bloom Pakistan Urdu

عمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

راولپنڈی۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا او ر کہا کہ سانحہ 9 مئی کی ویڈیوز سامنے لائی جائیں

190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز قوم کے سامنے لائی جائیں

اگر پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی بھی مانگوں گا، ان کو پارٹی سے نکالوں گا اور سزا بھی دلواو¿ں گا

عمران خان نے کہا کہ کیا صرف آئی ایس پی آر کی عزت ہے، پاکستان اور عالمی سطح پر مقبول ترین شخص کی کوئی عزت نہیں

انہوں نے کہا کہ مجھے رینجرز نے گھسیٹا، کیا آپ کا حق نہیں کہ آپ مجھ سے معافی مانگیں

Exit mobile version