اسلام آباد ۔ستمبر میں بھارت میں شیڈول ایشیاء کپ کے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے کا امکان پیدا ہو گیاہے ۔
ایشیا کپ ستمبر میں متحد ہ عرب امارات میں منتقل کیئے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے ۔
ایشین کرکٹ کونسل جلد متحدہ عرب امارات میں ایشیاکپ کروانے سے متعلق فیصلہ کرے گی ۔