Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی الیکشن: ن لیگ نے میدان مار لیا،حامیوں کا جشن

    June 2, 2025

    عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے، محمد علی رندھاوا

    June 1, 2025

    نیٹ فلکس نے ’اسکوئڈ گیم 3‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا

    June 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Monday, June 2
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»جڑواں شہر»تربیت ہمیشہ سے ایک مفید طریقہ کار ہے جو مسلسل سیکھنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنتی ہے،چیئرمین سی ڈی اے
    جڑواں شہر

    تربیت ہمیشہ سے ایک مفید طریقہ کار ہے جو مسلسل سیکھنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنتی ہے،چیئرمین سی ڈی اے

    Web DeskBy Web DeskMay 18, 2025No Comments2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp Pinterest LinkedIn Email

    اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جسمیں انہیں تفصیلی بریفننگ دی گئی کہ محکمہ سول ڈیفنس اسلام آباد نے سی ڈی اے اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے اشتراک سے دارالحکومت کے طلباء کے اسکولوں اور کالجوں کیلئے سہہ روزہ سول ڈیفنس کی تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے جو ایک منفرد تربیتی پروگرام تھا جسکے ذریعے طلباء کو حفاظت اور مضبوطی کی علامت بننے کیلئے بااختیار بنایا گیا۔

    محکمہ سول ڈیفنس کی چھ ماہر تربیتی ٹیموں اور سی ڈی اے کی چار ٹیموں نے 70 لڑکوں کے اسکولوں اور کالجوں کے سات ہزار (7000) طلباء میں علم اور مہارت کی شمع روشن کی، انہیں اپنے معاشروں کو محفوظ بنانے کیلئے شہری دفاع کی بنیادی صلاحیتوں سے آراستہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے تربیتی ٹیموں کی مشترکہ کاوشوں کو سراہتے ہوئے انکی مہارت، غیر معمولی کارکردگی، لگن اور عزم کی تعریف کی جو ہنگامی حالات میں بروقت جانی و مالی نقصان سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اور فوری ردعمل کی حکمت عملیوں پر مرکوز ہیں۔

    علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے ہدایت کی کہ سول ڈیفنس کی تربیت کو ایک مستقل پروگرام کے طور پر نافذ کیا جائے، جس کے تحت اسلام آباد کی لڑکیوں کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کیلئے بھی اسی طرح کے تربیتی پروگرامز کا آغاز کیا جائے، تاکہ ملک بھر بشمول وفاقی دارالحکومت میں تیاری اور حفاظت کے کلچر کو فروغ دیا جاسکے۔

    چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ تربیت ایک ہمیشہ سے ایک مفید طریقہ کار ہے جو مسلسل سیکھنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنتی ہے، جس سے علم میں اضافہ اور مجموعی کامیابی اور کارکردگی کو بہتر سےبہترین بنانے میں مدد ملتی ہے۔محکمہ سول ڈیفنس نے سی ڈی اے اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کے طلباء کو ہنگامی حالات و صورتحال اور قدرتی آفات کے دوران جانی و مالی نقصان سے بچاؤ کیلئے اقدامات سکھانے کے مقصد سے تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے، محمد علی رندھاوا۔

     

    تربیت ہمیشہ سے ایک مفید طریقہ کار ہے جو مسلسل سیکھنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنتی ہے،چیئرمین سی ڈی اے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Web Desk
    • Website

    Related Posts

    عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے، محمد علی رندھاوا

    June 1, 2025

    اسلام آباد: میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ

    June 1, 2025

    اسلام آباد میں الیکٹرک بس سروس کی بہتری کیلئے اقدامات: سی ڈی اے کا اہم اجلاس

    May 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    پنجاب کے کاشت کاروں کو فی ایکڑ 5 ہزار روپے دینے کی منظوری

    May 12, 2025

    فلم “لو گرو” کا بجٹ 28کروڑ روپے ہے،ہمایوں سعید کا انکشاف

    May 23, 2025

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی الیکشن: ن لیگ نے میدان مار لیا،حامیوں کا جشن

    June 2, 2025
    اہم نکات
    تازہ ترین

    سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی الیکشن: ن لیگ نے میدان مار لیا،حامیوں کا جشن

    By Web DeskJune 2, 2025

    سیالکوٹ۔پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے حلقے پی پی 52 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ…

    عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے، محمد علی رندھاوا

    June 1, 2025

    نیٹ فلکس نے ’اسکوئڈ گیم 3‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا

    June 1, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.