Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کاروائی شروع کر دی ہے۔اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کاروائی جاری ہے۔ اس وقت بھارت میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔