Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

    May 18, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

    May 18, 2025

    پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد

    May 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»پاک بھارت جنگ مئی 2025»پاکستان کچھ کریگا تو انڈین میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ دنیا بتائے گی،پاک فوج
    پاک بھارت جنگ مئی 2025

    پاکستان کچھ کریگا تو انڈین میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ دنیا بتائے گی،پاک فوج

    Web DeskBy Web DeskMay 9, 2025Updated:May 12, 2025No Comments3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جوابی طور پر صرف ایل او سی کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ڈرونز اور راکٹ حملے نہیں کہے جارہے جب کہ بھارت سویلین کو نشانہ بنارہا ہے۔

    ترجمان پاک فوج نے غیر ملکی ٹی وی ” ٹی آر ٹی ورلڈ“سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے دنیا کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان پر انڈین آرٹلری کی جانب سے ایل او سی پر شیلنگ اور بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فورسز کی جانب سے جان بوجھ کر عام آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

    پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ پر جواب میں صرف ان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، پاکستان کی جانب سے ڈرونز اور راکٹ حملے نہیں کیے جارہے، پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر صرف اور صرف ان بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جو سویلیز آبادی کو نشانہ بنارہی ہیں۔

    ترجمان نے کہا کہ  نے کہا کہ گزشتہ روز بھارت کی جانب سے من گھڑت طور پر کہا گیا کہ پاکستان نے حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت پر راکٹوں اور ڈورونز سے حملہ کیا یہ بالکل جھوٹ ہے، یہ 21ویں صدی ہے ہر چیز الیکٹرانکلی موجود ہے اگر پاکستان نے بھارت پر میزائلوں سے حملہ کیا تو بتایا جائے، انڈین میڈیا نے کہا کہ پاکستان کا طیارہ گرایا گیا اور پائلٹ کو پکڑ لیا گیا تو بتایا جائے گرائے گئے جہاز کا ملبہ اور پائلٹ کہاں ہے؟ اگر کچھ ہے تو ثبوت دیا جائے۔

    ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ انڈین میڈیا کی جانب سے صرف من گھڑت اور جھوٹی خبریں چلائی گئیں، میں نے گزشتہ روز کہا تھا کہ پاکستان اگر کچھ کرے گا تو انڈین میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ دنیا بتائے گی۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی واقعہ پر پاکستان پر الزام تراشی ایک وطیرہ بن چکا ہے اور پہلگام واقعہ میں بھی ایسے ہی کیا گیا، پہلگام واقعہ پر الزام تراشی کے بجائے پاکستان کی حکومت کی جانب سے واضح طور پر شفاف نیوٹرل آزادانہ تحقیقات کی پیش کش کی گئی، بھارت بغیر ثبوت کے پاکستان پر الزام تراشی شروع کردی مگر اس کے پاس کو ثبوت نہیں ہیں۔

    پاکستان کچھ کریگا تو انڈین میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ دنیا بتائے گی،پاک فوج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Web Desk
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد

    May 18, 2025

    وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تفصیلی آگاہ کیا

    May 17, 2025

    جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    May 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

    May 18, 2025

    حکومت اگر مطالبات مانتی ہے تو بات آگے بڑھے گی، امیرِ جماعت اسلامی

    July 28, 2024

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

    July 28, 2024
    اہم نکات
    بین الاقوامی

    قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

    By Web DeskMay 18, 2025

    غزہ۔حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ…

    وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

    May 18, 2025

    پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد

    May 18, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.