Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

    May 18, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

    May 18, 2025

    پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد

    May 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»جڑواں شہر»چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    جڑواں شہر

    چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

    Savaid BhattiBy Savaid BhattiMay 9, 2025Updated:May 10, 2025No Comments2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کا ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ہیڈ کوارٹرز کا اچانک دورہ ایمرجنسی اور ہنگامی حالات میں تیاریوں کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر ممبر ایڈمن سی ڈی اے طلعت محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔

    ایمر جنسی اینڈ ڈیزاسٹر ز ہیڈ کوارٹرز آمد پر انہیں ایک جامع فائر اینڈ ریسکیو مشق، عوام کو ایمرجنسی میں آگ سے بچاؤ کے سامان کا مشاہدہ کرنے کے علاوہ فائر فائٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

     چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ فائر فائٹرز اپنی قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال کر نہ صرف خطرات کی زد میں انے والے عوام کی قیمتی جانوں کو بچانا اور املاک کے تحفظ کے لئے تیار ہیں ۔سی ڈی اے فائر فائٹرز کی خدمات ،انکی تربیت اور آگ پر قابو پانے کی صلاحیتوں کے علاوہ انہوں نے مشکل حالات میں جانیں اور املاک بچانے کیلئے فائر فائٹرز کی بے لوث کوششوں کو سراہا۔چیئرمین سی ڈی اے نےفائر فائٹرز کو عوام اور املاک کی حفاظت کرنے پر فائر فائٹرز کے کردار کو سراہا

    چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تیاریاں اور صلاحیتں بین الاقوامی معیار کے مطابق ہیں ۔ ہنگامی حالات میں عوام کے تحفظ کیلئے سی ڈی اے نے عالمی معیار کی فائر فائٹنگ فورس تشکیل دی ہے۔اس موقع پر چیئر مین سی ڈی اے نے عوامی آگاہی کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Savaid Bhatti

    Related Posts

    چیئرمین سی ڈی اے کا امتحانی مرکز کا اچانک دورہ ،فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا

    May 17, 2025

    اسلام آباد کے امام مسجد نے مفتی قوی کو مسجد سے باہر نکال دیا

    May 16, 2025

    پوری قوم متحد اور اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، چیئرمین سی ڈی اے

    May 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

    May 18, 2025

    حکومت اگر مطالبات مانتی ہے تو بات آگے بڑھے گی، امیرِ جماعت اسلامی

    July 28, 2024

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

    July 28, 2024
    اہم نکات
    بین الاقوامی

    قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

    By Web DeskMay 18, 2025

    غزہ۔حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ…

    وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

    May 18, 2025

    پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد

    May 18, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.