Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ماں بن گئیں

    May 17, 2025

    قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا؛ شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو

    May 17, 2025

    وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تفصیلی آگاہ کیا

    May 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»ٹیکنالوجی»ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!
    ٹیکنالوجی

    ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!

    Web DeskBy Web DeskMay 9, 2025No Comments1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن۔ماہرین نے گزشتہ برس مجموعی طور پر 19 ارب سے زائد پاسورڈ لیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے صورتحال کو سائبر سیکیورٹی بحران قرار دے دیا ہے۔

    سائبر نیوز میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اپریل 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان ہونے والی 200 سے زائد ڈیٹا خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا جس میں 19 ارب 3 کروڑ 3 لاکھ 929 نئے پاسورڈز کے منکشف ہونے کے حوالے سے بتایا گیا۔

    منکشف ہونے والے پاسورڈز میں 94 فی صد پاسورڈز دوبارہ استعمال یا نقل کیے گئے تھے جبکہ صرف 1 ارب 14 کروڑ 38 لاکھ 15 ہزار 266 (یعنی 6 فی صد) پاسورڈز منفرد تھے۔ بعض کیسز میں یہ مختلف صارفین کی جانب سے استعمال کیے گئے تھے۔

    سائبر نیوز میں انفارمیشن سیکیورٹی کی ایک ریسرچر نیرنگا کے مطابق ہمیں کمزور پاسورڈ کو دوبارہ استعمال کرنے کی وبا کا سامنا ہے۔ صرف چھ فی صد پاسورڈ منفرد ہیں جبکہ باقی انتہائی آسان ہدف ہیں۔

    ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Web Desk
    • Website

    Related Posts

    بندروں میں پہلی بار زخموں کے علاج کیلئے مخصوص پودوں کے استعمال کا مشاہدہ

    May 17, 2025

    پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 12 فیصد اضافہ

    May 16, 2025

    زراعت کی ترقی کیلئے موبی لنک بینک اور فاطمہ فرٹیلائزر کے درمیان معاہدہ

    May 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ماں بن گئیں

    May 17, 2025

    حکومت اگر مطالبات مانتی ہے تو بات آگے بڑھے گی، امیرِ جماعت اسلامی

    July 28, 2024

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

    July 28, 2024
    اہم نکات
    بین الاقوامی

    ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ماں بن گئیں

    By Web DeskMay 17, 2025

    واشنگٹن۔امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی، ٹفنی ٹرمپ، پہلی بار…

    قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا؛ شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو

    May 17, 2025

    وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تفصیلی آگاہ کیا

    May 17, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.