Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    نووا گروپ کا رئیل اسٹیٹ سیلز نیٹ ورک کیلئے ملک گیر ڈیلرز رجسٹریشن مہم کا آغاز

    May 18, 2025

    تربیت ہمیشہ سے ایک مفید طریقہ کار ہے جو مسلسل سیکھنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنتی ہے،چیئرمین سی ڈی اے

    May 18, 2025

    زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کا افواج پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین ،ملک بھر کے دفاتر میں تقریبات

    May 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»شوبز»حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی
    شوبز

    حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی

    Web DeskBy Web DeskMay 8, 2025No Comments1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی فنکاروں کو سوشل میڈیا پر اَن فالو اور اَن سبسکرائب کریں۔

    اپنے انسٹاگرام پیغام میں حنا نے بغیر کسی کا نام لیے بھارتی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک میں بے گناہ جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتا ہے، لیکن یہ تکلیف دہ ہے کہ ہمارے غم کے وقت دوسری طرف خوشی اور جشن منایا جا رہا ہے۔

    اداکارہ نے کہا، “میری بس اتنی سی گزارش ہے کہ اُن لوگوں کو فالو نہ کریں جو ہمارے دُکھ پر خاموش رہتے ہیں، اور اُن پاکستانی فنکاروں سے بھی ہوشیار رہیں جو ہمارے ساتھ ہوتے ہوئے بھی ملک کے حق میں بولنے سے گریز کرتے ہیں۔”

    حنا الطاف نے زور دیا کہ پاکستان ہمیشہ امن اور دوستی کی بات کرتا رہا ہے، لیکن جب دوسری طرف سے اشتعال انگیز رویہ اپنایا جائے تو یکطرفہ امن ممکن نہیں ہوتا۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے لوگوں سے جُڑنے کی ضرورت ہے جو مشکل وقت میں سچ اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں۔

    حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Web Desk
    • Website

    Related Posts

    ’’پہلے خود کو سنوارو، پھر محبت میں پڑو‘‘؛ انمول بلوچ کا مداحوں کو مشورہ

    May 18, 2025

    سارہ خان کے ’اینٹی فیمینزم‘ خیالات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

    May 18, 2025

    پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ کی امریکی سینما گھروں میں نمائش

    May 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    نووا گروپ کا رئیل اسٹیٹ سیلز نیٹ ورک کیلئے ملک گیر ڈیلرز رجسٹریشن مہم کا آغاز

    May 18, 2025

    حکومت اگر مطالبات مانتی ہے تو بات آگے بڑھے گی، امیرِ جماعت اسلامی

    July 28, 2024

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

    July 28, 2024
    اہم نکات
    رئیل سٹیٹ

    نووا گروپ کا رئیل اسٹیٹ سیلز نیٹ ورک کیلئے ملک گیر ڈیلرز رجسٹریشن مہم کا آغاز

    By Web DeskMay 18, 2025

    اسلام آباد۔نوا گروپ جو کہ 1976 سے پاکستان کے رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ایک…

    تربیت ہمیشہ سے ایک مفید طریقہ کار ہے جو مسلسل سیکھنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنتی ہے،چیئرمین سی ڈی اے

    May 18, 2025

    زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کا افواج پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین ،ملک بھر کے دفاتر میں تقریبات

    May 18, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.