Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    گاڑی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری: آئندہ مالی سال گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    May 18, 2025

    پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار کیا: عطار تارڑ

    May 18, 2025

    بھارت نے پانی روکا تو نتائج دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    May 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»آٹو»سوزوکی کلٹس کے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیاگیا
    آٹو

    سوزوکی کلٹس کے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیاگیا

    Web DeskBy Web DeskApril 30, 2025No Comments2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ۔پاک سوزوکی نے اپنی مشہور ہیچ بیک سوزوکی کلٹس کی قیمتوں میں قابلِ ذکر اضافہ کر دیا ہے۔ اب اس گاڑی کے مختلف ماڈلز کی قیمتیں 4.23 ملین روپے سے بڑھ کر 4.6 ملین روپے تک پہنچ گئی ہیں۔

    سوزوکی کلٹس وی ایکس آر (VXR) کی قیمت میں 3 لاکھ 72 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 42 لاکھ 30 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اس سےپہلے یہ ماڈل 38 لاکھ 58 ہزار روپے میں دستیاب تھا۔

    دوسری جانب وی ایکس ایل (VXL) اور اے جی ایس (AGS) ویریئنٹس کی قیمتوں میں بالترتیب 72 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب VXL ماڈل 43 لاکھ 16 ہزار روپے اور AGS ماڈل 46 لاکھ 18 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

    یہ اضافہ صرف قیمتوں تک محدود نہیں بلکہ کمپنی نے گاڑیوں میں نئے حفاظتی فیچرز بھی شامل کیے ہیں۔ نئی اپڈیٹڈ کلٹس میں اب ریئر سینٹر سیٹ بیلٹ، ریئر ہیڈ ریسٹرینٹس، ISO-FIX چائلڈ سیٹ اینکرز، اور ڈرائیور سیٹ بیلٹ وارننگ بزر جیسی خصوصیات شامل ہیں۔

    VXR ماڈل میں بھی اہم اپڈیٹس کی گئی ہیں، جن میں ڈوئل فرنٹ ایئر بیگز، اینٹی لاک بریکنگ سسٹم (ABS)، اور 60:40 اسپِلِٹ فولڈنگ ریئر سیٹیں شامل کی گئی ہیں۔

    کمپنی کا کہنا ہے کہ ان تبدیلیوں کا مقصد گاڑی کی حفاظت اور ڈرائیونگ کے آرام کو بہتر بنانا ہے۔ یہ اقدامات اس وقت کیے گئے ہیں جب سوزوکی کلٹس، بہترین فیول ایوریج، کم مینٹی نینس، اور اچھی ری سیل ویلیو کے باعث 1000 سی سی کیٹیگری میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔

    اس کے ساتھ ہی سوزوکی نے اپنی دوسری مقبول گاڑی سوئفٹ کی قیمت میں بھی 80 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 44 لاکھ 16 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

    سوزوکی کلٹس کے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیاگیا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Web Desk
    • Website

    Related Posts

    گاڑی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری: آئندہ مالی سال گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    May 18, 2025

    آئی فون صارفین کے لیے بری خبر!

    May 18, 2025

    بندروں میں پہلی بار زخموں کے علاج کیلئے مخصوص پودوں کے استعمال کا مشاہدہ

    May 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    گاڑی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری: آئندہ مالی سال گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    May 18, 2025

    حکومت اگر مطالبات مانتی ہے تو بات آگے بڑھے گی، امیرِ جماعت اسلامی

    July 28, 2024

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

    July 28, 2024
    اہم نکات
    آٹو

    گاڑی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری: آئندہ مالی سال گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    By Web DeskMay 18, 2025

    اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے 2025-26 کے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں، آٹو پارٹس،…

    پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار کیا: عطار تارڑ

    May 18, 2025

    بھارت نے پانی روکا تو نتائج دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    May 18, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.