ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقبولیت حاصل کرنے والے اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں سام سنگ گلیکسی A56 بدستور سرفہرست ہے۔ تاہم، اس بار اوپو کے ایک نئے ماڈل نے ٹاپ 10 میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
تازہ ترین فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی A56 نے پہلا مقام برقرار رکھا ہے، جب کہ سام سنگ گلیکسی S25 الٹرا دوسرے نمبر پر ہے۔
اس کے بعد تیسرے درجے پر شیاؤمی پوکو X7 پرو، چوتھے نمبر پر موٹورولا ایج 60 فیوژن، اور پانچویں مقام پر ایپل کا آئی فون 16 پرو میکس موجود ہے۔ سام سنگ کا ایک اور ماڈل، گلیکسی A36، چھٹے نمبر پر قابض ہے۔
اوپو فائنڈ X8 الٹرا نے اس ہفتے ساتویں پوزیشن کے ساتھ فہرست میں نئی انٹری دی ہے۔ آٹھویں نمبر پر شیاؤمی پوکو F7 پرو، نویں پر پوکو F7 الٹرا، جبکہ دسویں نمبر پر انفنکس نوٹ 50 پرو پلس نے جگہ بنائی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔