امریکہ کی ایک جدید ٹیکنالوجی کمپنی الیف ایروناٹکس نے ایک منفرد الیکٹرک گاڑی ’’ماڈل اے‘‘ تیار کر لی ہے، جو نہ صرف زمین پر دوڑ سکتی ہے بلکہ کھڑے کھڑے فضا میں بھی بلند ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
یہ اڑنے والی کار ایک چارج پر 110 میل تک فضا میں پرواز کر سکتی ہے، جبکہ سڑک پر چلنے کی صورت میں اس کی حد 200 میل ہے۔
اس جدید کار کی قیمت تین لاکھ امریکی ڈالر سے زائد ہے، اس کے باوجود کمپنی کو اب تک 3,200 سے زیادہ بکنگ آرڈرز موصول ہو چکے ہیں، جو اس اختراعی ایجاد میں عوامی دلچسپی کا ثبوت ہیں۔
کمپنی کے مطابق ’’ماڈل اے‘‘ بہت جلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگی، تاہم امریکہ میں صرف وہی افراد اس گاڑی کو ہوا میں اڑا سکیں گے جن کے پاس کم از کم 40 گھنٹوں کا لائٹ ایئرکرافٹ فلائنگ تجربہ ہو۔
اس گاڑی کی تخلیق کا بنیادی مقصد شہری ٹریفک جام سے نجات فراہم کرنا ہے، تاکہ لوگ آسانی سے فضائی راستے اختیار کر سکیں اور وقت کی بچت ممکن ہو۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
alef flying car bmw flying car dubai flying car electric flying car evtol flying car first flying car flying flying car flying car dubai flying car gm flying car prototype flying cars flying cars news joby flying car klein vision flying car new flying car news real flying car tesla flying car new the flying car uber flying car xpeng flying car xpeng flying car 2024 xpeng flying car dubai xpeng flying car test xpeng x2 flying car