آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم دراز نے صارفین کی سہولت کے پیش نظر ایک نئی ’چوائس‘ کٹیگری متعارف کرائی ہے، جو 3 لاکھ سے زائد معیاری اور کم قیمت اشیاء فراہم کرتی ہے۔
یہ کٹیگری ایک سال قبل ’Any 3‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی تھی، جو اب مزید وسعت اختیار کرچکی ہے اور فیشن، روزمرہ ضروریات، بیوٹی و ہیلتھ، اور لائف اسٹائل سمیت مختلف اقسام کی مصنوعات پر مشتمل ہے۔
’چوائس‘ کے ذریعے صارفین کو نہ صرف بہترین قیمتوں پر معیاری مصنوعات دستیاب ہوں گی، بلکہ تین یا زیادہ اشیاء خریدنے پر مفت ڈلیوری بھی دی جائے گی۔
اس کٹیگری کے تحت خریدی گئی اشیاء 1 سے 3 دن کے اندر ڈلیور ہوسکتی ہیں، جبکہ 14 دن کی مفت اور آسان واپسی کی سہولت بھی صارفین کو فراہم کی جارہی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔