پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ نکاح کر لیا، اور ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے نے خاص طور پر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ماورا نے اس موقع پر لاہور کے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ خوبصورت لہنگا زیب تن کیا، جس کی قیمت 19 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے بتائی جا رہی ہے۔
دوسری جانب، دلہا امیر گیلانی نے نکاح کے موقع پر سیاہ رنگ کا اسٹائلش لباس منتخب کیا، جو ان کی شخصیت پر خوب جچ رہا تھا۔
ماورا اور امیر کی جوڑی کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی بھرپور محبت اور داد مل رہی ہے، اور ان کی شادی کی تقریبات کی ہر جھلک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔