ڈیوڈ نامی مسافر فرانس کے نانتیز ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم پر سپیکر کے ذریعے اپنی بہن سے باتیں کر رہا تھا، کہ اچانک ایک ریلوے اہلکار نے آکر اسے اسپیکر بند کرنے کو کہا اور خبردار کیا کہ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو اسے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔
ڈیوڈ نے سمجھا کہ وہ شاید مذاق کر رہا ہے، اس لیے وہ ہنسنے لگا۔ لیکن اہلکار نے فوری طور پر 150 یورو کا جرمانہ عائد کر دیا، جو بعد میں بڑھ کر 200 یورو (تقریباً 58 ہزار روپے) ہو گیا کیونکہ ڈیوڈ نے موقع پر جرمانہ ادا نہیں کیا تھا۔
ریلوے اسٹیشن کی انتظامیہ کو مسافروں کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں کہ وہ ڈیوڈ کی بلند آواز میں بات چیت سے پریشان ہیں، اس لیے انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔