بھارتی پنجاب کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ بالی ووڈ اداکار سونو سود کے خلاف مبینہ مالی فراڈ کے کیس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عدالتی طلبی کے باوجود سونو سود پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد ان کے خلاف وارنٹ جاری کیے گئے۔ کیس کی اگلی سماعت 10 فروری کو مقرر کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، لدھیانہ کے وکیل راجیش کھنہ نے موہت شکلا کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کو جعلی سرمایہ کاری کا جھانسہ دیا گیا۔ اس کیس میں سونو سود پر بالواسطہ طور پر ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
actor sonu sood sonu sood sonu sood app sonu sood arrest sonu sood arrest warrant sonu sood controversy sonu sood fateh sonu sood father sonu sood help sonu sood host sonu sood interview sonu sood latest news sonu sood live sonu sood ludhiana court sonu sood mother sonu sood movies sonu sood new movie sonu sood new songs sonu sood news sonu sood ngo sonu sood podcast sonu sood savior sonu sood song sonu sood songs sonu sood upcoming movies