پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ انجلین ملک نے اپنی بیماری کے بارے میں ایک دل دہلا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
انجلین ملک نے بتایا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم وہ اس بیماری کا بہادری اور حوصلے سے مقابلہ کر رہی ہیں۔ کیموتھراپی کے عمل سے گزرنے والی انجلین نے اپنی سر منڈوائی ہے، تاکہ وہ ان خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر سکیں جو اس وقت اس عمل سے گزر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ان تمام خواتین کے لیے ایک حوصلہ افزا پیغام ہے جو کینسر جیسے مرض کا سامنا کر رہی ہیں۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت سے متعلق وائرل پوسٹ کو دوبارہ شیئر کرتے ہوئے اپنے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیماری کو ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرتے ہوئے روایتی خوبصورتی کے معیارات کو چیلنج کرنا چاہتی ہیں اور ان خواتین کے لیے ہمت اور بہادری کی مثال بننا چاہتی ہیں جو اس بیماری سے لڑ رہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین اور ساتھی فنکار انجلین ملک کے لیے دعائیں کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کی ہمت اور حوصلے کی سب تعریف کر رہے ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
angelina malik angeline angeline malik angeline malik accident angeline malik actress angeline malik biography angeline malik car crash angeline malik drama angeline malik dramas angeline malik family angeline malik in bol nights angeline malik interview angeline malik life story angeline malik mob angeline malik model angeline malik ptv dramas angeline malik religion angeline malik talk show host angeline malik traffic accident angeline malik wedding