بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار دِلجِیت دو سانجھ کی زندگی اور کیریئر پر مبنی ایک ڈاکیومنٹری بنانے کے لیے ہولو امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق، یہ ڈاکیومنٹری دِلجِیت کے پنجاب کے ایک چھوٹے شہر سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے کے سفر کو دکھائے گی، جس میں ان کی 2023 کی کوچیلا پرفارمنس اور 2024 کے دِل-لومیناتی ٹور کے اقتصادی اثرات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ اس ٹور نے شمالی امریکہ میں تقریباً 13 ملین امریکی ڈالر کا ٹیکس ریونیو اور 5,300 نئی نوکریاں پیدا کیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذاکرات کامیابی سے جاری ہیں اور اگر معاہدہ طے پا گیا تو ڈاکیومنٹری کی شوٹنگ اسی سال شروع ہو سکتی ہے۔
اس منصوبے میں دِلجِیت کی ذاتی مشکلات، پنجابی موسیقی کے عالمی منظر پر اثرات، اور ان کے کنسرٹس کے پیچھے کے لمحات شامل ہوں گے، جو نہ صرف دِلجِیت دو سنگھ کے سفر کو اجاگر کریں گے بلکہ پنجابی موسیقی کو عالمی سطح پر بھی مقبول بنانے کا موقع فراہم کریں گے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
diljit dosanjh diljit dosanjh ghost album diljit dosanjh goat album diljit dosanjh latest songs diljit dosanjh moon child era diljit dosanjh movies diljit dosanjh new song diljit dosanjh new songs diljit dosanjh songs diljit dosanjh songs new feel my love diljit dosanjh ghost diljit dosanjh goat diljit dosanjh goat diljit dosanjh 2020 moon child era diljit dosanjh peaches diljit dosanjh raj ranjodh diljit dosanjh tension diljit dosanjh