اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخوا پولیس اختر حیات اور ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر کو اپنے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کو خیبر پختونخوا کا نیا آئی جی مقرر کیا گیا ہے۔دونوں سینئر افسران کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔