کراچی: عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتہ کے روز کاروبار کے دوران سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2715 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 2 لاکھ 82 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی۔
اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 1857 روپے کے اضافے سے 242370 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔