دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم آج آسٹریلیا کے خلاف اپنا تیسرا میچ کھیلے گی۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا والد کے انتقال کے باعث میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گی، اور ان کی جگہ منیبہ علی ٹیم کی قیادت کریں گی۔
یاد رہے کہ فاطمہ ثنا کے والد کا گزشتہ روز کراچی میں انتقال ہوا تھا، جس کے باعث وہ فوری طور پر پاکستان واپس روانہ ہو گئیں۔
قومی ویمنز ٹیم نے ایونٹ میں اب تک دو میچز کھیلے ہیں، جس میں پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف 6 وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔