بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور عالیہ بھٹ کی نئی تصویر جو پیرس فیشن ویک 2024 سے لی گئی ہے، سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے۔ دونوں اداکارائیں بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اس ایونٹ میں شریک ہوئیں۔
عالیہ بھٹ نے اپنے پیرس فیشن ویک ڈیبیو کے دوران میٹالک سلور کارسیٹ بسٹیئر اور بلیک پینٹس زیب تن کی تھیں، جبکہ ایشوریا رائے نے ایک شاندار سرخ گاؤن پہنا، جس نے ان کے انداز کو مزید نکھار دیا۔
یہ وائرل تصویر ریمپ واک سے قبل کی ہے، جس میں ایشوریا میک اپ کروا رہی ہیں جبکہ عالیہ حیرت سے انہیں دیکھ رہی ہیں۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ ایشوریا کی خوبصورتی نے عالیہ کو حیران کردیا ہے، اور یہ تصویر دونوں کی دوستی اور پیار کا بھی خوبصورت اظہار ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔