Site icon Bloom Pakistan Urdu

پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ

راولپنڈی۔ _ سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔25 روز کے دوران 636 ان فٹ گاڑیاں بند کردی گئ 4833 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیا گیا۔ قانون کی خلاف ورزی پر 52 لاکھ 55 ہزار روپے کے جرمانے کیا گیا۔ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 422 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی ۔غفلت کے مرتکب 27 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیا گیا ۔ پبلک سروس مالکان کے خلاف 39 مقدمات بھی درج کیا گیا ۔ غفلت و کوتاہی کی مرتکب گاڑیوں اور اڈہ مینیجرز کے خلاف بھی کاروائی ہوگی ، شہریوں کی ذندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائیگا۔

Exit mobile version