Site icon Bloom Pakistan Urdu

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروا لیا

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروا لیا

نامور اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کی جانب سے ان کی کچھ ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں، جن میں مولانا طارق جمیل اپنے ڈاکٹر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیئر اسپیشلسٹ بھی مولانا کے ساتھ بات چیت اور معائنے میں مصروف ہیں۔ ایک دوسری ویڈیو میں مولانا طارق جمیل سر پر سرجیکل کیپ پہنے ہوئے ہیں اور اس دوران وہ اپنے معالج کو ایک سو روپے کے نوٹ پر اپنا دستخط کرتے ہیں۔

یہ اقدام مولانا کی نئی شکل کے ساتھ ساتھ ان کے چاہنے والوں کے لیے ایک دلچسپ موضوع بن گیا ہے۔

Exit mobile version