Site icon Bloom Pakistan Urdu

اللہ تعالیٰ نے کرکٹر نواز کو نواز دیا

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد نواز نے اس خوشخبری کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا، جس کے بعد انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔محمد نواز نے 2018 میں جنوبی افریقہ میں ایزدیہار سے شادی کی، اور ان کی اہلیہ کا تعلق سعودی عرب سے ہے جبکہ وہ اس وقت جنوبی افریقہ میں رہائش پذیر ہیں۔دونوں کی شادی میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی، اور تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔جوڑے نے 2020 میں پہلے بیٹے زریان خان کا استقبال کیا، اور اب ان کی فیملی میں ایک نئی addition ہوئی ہے۔محمد نواز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ “اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتوں کے ساتھ ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

Exit mobile version