Site icon Bloom Pakistan Urdu

قومی ترانے کی بے ادبی کرنے والا افغان عہدیدار کی دستاویزات نامکمل

اسلام آباد ۔‏ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قومی ترانے کی بےادبی کرنے والے افغان عہدیدار کی دستاویزات مکمل نہیں ہیں‏،محب اللہ شاکر کے پاس نہ افغانی پاسپورٹ ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا دستاویز‏پی او آر کارڈ پر یہ اور اس کا خاندان 2015 میں یو این ایچ سی آر سے ڈالر اور راشن لیکر افغانستان واپس جا چکے تھے ۔‏پی او آر کارڈ کب کے ایکسپائر ہوچکے ہیں اور یکم ستمبر سے اس سمیت تمام افغان مہاجرین غیر قانونی قیام پزیر ہیں کیونکہ ان کووزارت داخلہ کی جانب سے مزید توسیع نہیں دی گئی۔

Exit mobile version