Site icon Bloom Pakistan Urdu

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی متعارف کرادی

خیبر پختونخوا حکومت کا آسان قرضہ سکیم کا اعلان

پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی متعارف کرادی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق، اساتذہ اب گھر بیٹھے تبادلوں کے لیے درخواستیں دے سکیں گے۔ ضلعی ایجوکیشن آفیسرز 9 ستمبر تک خالی آسامیوں کی تفصیلات پورٹل پر اپ لوڈ کریں گے۔ اساتذہ 10 سے 20 ستمبر کے درمیان آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

دستاویزات کے مطابق، درخواستوں کی تصدیق 24 ستمبر تک مکمل کی جائے گی۔ تبادلوں کے اہل اساتذہ کی فہرست 26 ستمبر کو جاری کی جائے گی، اور 27 ستمبر کو آن لائن تبادلوں کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔

Exit mobile version