Site icon Bloom Pakistan Urdu

ایم ڈی کیٹ کے انٹری ٹیسٹ کیلئے درخواست دینے کی تاریخ میں تین دن توسیع

اسلام آباد۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے  ایم بی بی ایس میں داخلوں  کے لیے ستمبر میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ  کیلئے درخواست دینے کی تاریخ میں تین روز کی توسیع کر دی  گئی،جس کے بعد امیدواروں کے لیے اتوار سے منگل تک پورٹل دستیاب ہوگا جہاں  تین دن امیدوار ٹیسٹ میں شمولیت کیلئے اپنے نام کی انٹری کرا سکیں گے۔اس سے قبل  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی انٹری کیلئے آخری تاریخ 26 اگست تھی۔

Exit mobile version