Site icon Bloom Pakistan Urdu

پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن نمائش

پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن نمائش

کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن نمائش، ITCN ایشیا کا 25واں ایڈیشن ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔

یہ تین روزہ ایونٹ کا مقصد آئی ٹی انڈسٹری کے سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر ابھرتا ہوا ٹیک ہب بنایا جا سکے۔

آئی ٹی برآمدات 286ملین ڈالر ریکارڈ

نمائش سے توقع ہے کہ 500 ملین ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری حاصل ہوگی۔

سات سو پچاس عالمی اور مقامی اہم کمپنیاں اس ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔

Exit mobile version