Site icon Bloom Pakistan Urdu

ممتاز صحافی کامران خان کےدنیا نیوز کے آخری پروگرام کےآخری الفاظ

ملک کے نامور اور سینئر صحافی کامران خان نے دنیا نیوز کے آخری پروگرام میں کہا کہ  خوش قسمتی سے دنیا نیوز کے صحافیوں باالخصوص کامران شاہد،سلمان غنی ،مسعود رضا،انیق احمد،سعد رسول ،عدیل وڑائچ،حسن رضا،حمادعالم اور عامر سعید عباسی مجھ سے محبت بے مثال رہی اور پروگرام کے لئے زبردستی رپورٹنگ کی۔اختتامی لمحات میں یہی کہوں گا کہ دنیا بھر میں میر ے لاکھوں،کروڑوں ناظرین کے ساتھ محبت اور قیمتی اثاثہ ہے ،میرا ناظرین سے وعدہ ہے کہ یہ رشتہ نہیں ٹوٹے گا ،جلد ایک نئے صحافی سفر کا آغاز کررہا ہوں ،منفرد ہوگا اور پیشہ ورانہ اعتبار سےآپ کی توقعات اور عالمی معیار پر پورا اترے گا ،فی الوقت دنیا میڈیا گروپ اور ا س سے وابستہ افراد کے لئے نیک خواہشات اور نیک تمنائیں ،اس کے ساتھ کامران خان کو اجازت ،اللہ حامی و ناصر۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک کو استعمال کریں

Exit mobile version