چترال میں رات بھر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد سردی کی ایک نئی لہر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، تیز بارش کے نتیجے میں چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے، جس کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلابی ملبہ سڑکوں پر جمع ہو گیا ہے، جس سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بے موسمی بارش کے باعث مکئی اور دھان کی فصل کی کٹائی بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جو کسانوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔