قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف آنے والی سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی فٹنس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں، جیسن گلیسپی نے کہا کہ “ہم بین الاقوامی کرکٹ میں اَن فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔” انہوں نے کپتان شان مسعود کی فارم میں کمی کا ذکر کرتے ہوئے انہیں حمایت فراہم کی اور کہا کہ وہ اس وقت دباؤ میں ہیں، مگر انہیں یہ بات معلوم ہے کہ موجودہ دور میں ٹیسٹ کرکٹ کس طرح کھیلنی ہے اور ٹیم کو کیسے کامیابی دلائی جا سکتی ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اس میچ کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، جبکہ مہمان ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔